Add To collaction

دور دور رہتے ہو⸮

آج کل تم بڑے خاموش خاموش سے رہتے ہو,
کیوں درد کو مسلسل خاموشی سے سہتے رہتے ہو⸮
کہ دو! نہ کوئی بھی پردہ رکھو, ہمارے درمیاں تم,
کیا خطا ہوئی جو تم مجھ سے اتنا دور دور رہتے ہو⸮

   5
1 Comments

Gunjan Kamal

25-Jun-2022 10:02 AM

👏👌

Reply